Bazaar247 SMM Panel gives you the best marketing tool so you can topple the Competition.
Bazaar247 SMM Panel Pakistan is an automated Panel. All orders are processed automatically. Below are the key points:
If you cannot see ALL SERVICES or some services are displaying, simply refresh your page and on "Service" page, use the "Sort By" box, and search your desired service.
To place the order:
In the field Type
— Select the type of services from the drop-down list.
In the field Link
— Fill the link to the page in the format. In the field Quantity
— Fill the needed quantity of likes/followers (do check minimum)
NOTE:- Don't place multiple orders for same account/link. If same post link or same user I.D (facebook, Instagram, Youtube etc..account) Let the first order be completed then only place second order.
Guidelines:
1. Enter the correct username/full URL (whichever asked) before making an order. Make sure, the link/account is Public (not Private), no Private link/account at all. If link is restricted or private, there shall be no refund. This is your responsibility to check your link/account settings before placing any order. Link/Account must be Public and without any restrictions.
For Youtube Video views; enter correct link of your video and make sure “Video Embedding” is enabled in your YouTube Channel settings and video is not private. Video must be “Public”.
For Youtube Subscribers; enter correct link of your YouTube Channel. Don’t enter video link, for subscribers you must enter your YouTube Channel link. You can search in Google regarding how to find/copy YouTube Channel link.
2. Always check the order delivery by visiting the link you submitted. (Dont rely on order status).
3. Once an order is placed, it is not possible to stop or cancel the order.
4. Read Description Before adding order.
5. If the post/link or profile is deleted or changed to private, NO refund can be given in any case.
6. Do not place multiple orders on the same URL at once. Wait for first order to get completed!
7. We will not be responsible for any kind of drop after the expiring time.
نوٹ: - ایک ہی اکاؤنٹ / لنک کے لئے متعدد آرڈر مت لگائیں۔ اگر وہی پوسٹ لنک یا وہی
فیس بک ، انسٹاگرام ، یوٹیوب وغیرہ کا اکاؤنٹ ہے توپہلے, پہلا آرڈر مکمل ہونے کے بعد دوسرا آرڈر دیں اور ایک مرتبہ جب آرڈر لگا دیں تو اُس کا لنک /نام ہرگز تبدیل نہ کریں۔ مزید برآں، لنک/اکاؤنٹ ہرگز پرائیویٹ یا ممنوعہ (رِسٹرکٹڈ) نہ ہو۔
اگر “لائیو سٹریمنگ ویوز” کا آرڈر ہے تو اس کو بھی سٹارٹ ہونے میں کم از کم دس گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
فنڈ/رقم کیسے بھیجیں ؟
US$5 کم سے کم ڈپازٹ
Manually Add Funds by sending payment directly to our following accounts
آپ اپنے ایزی پیسہ/جاز کیش/ بینک اکاؤنٹ سے پیسے ہمارے مندرجہ ذیل الائیڈ بینک اکاؤنٹ میں بھیج کر اس ٹرانزکشن کا سکرین شاٹ ہمارے ای-میل پر بھیج دیں، فوراً پیمنٹ ایڈ کر دی جائے گی۔
Acc # 1068-0981-011646-01-3
IBAN # PK54 BAHL 1068 0981 01164601
Support Ticket/ Email:
کے ذریعے اپنی ٹرانزکشن کی درج ذیلُ معلومات فراہم کریں:
• ٹرانزکشن آئی ڈی سکرین شاٹ
•۔ رقم (Amount)
جیسے ہی ہمیں آپ کی مندرجہ بالا معلومات ملیں گی، جلد از جلد آپ کے فنڈز آپ کے پینل اکاؤنٹ میں ڈال دئیےجائیں گے۔
--Most Important --
(Note:- PKR Currency Conversion rate is including Charges on receiving funds from Overseas)
(Guidelines)
---- پینل استعمال کرنے کی اہم ہدایات——
اہم احتیاط
یوٹیوب ویوز/لائیکس کےلیۓ ویڈیو لنک دیں، نا کہ
چینل لنک۔ ویوز/لائیکس ہمیشہ ویڈیو پر ملتے ہیں نا کہ چینل پر۔آرڈر ہمیشہ راؤنڈ فگرز (۱۰۰/۲۰۰/۱۰۰۰) کی تعداد میں لگائیں، نا کہ ۱۲۰/۲۸۰/۱۵۲۰)
۔ اور خیال رہے کہ
ہونی چاہئے Video Embedding Allow
بعض اوقات یوٹیوب ویوز کا آرڈر کئی دنوں تک Pending رہتا ہے اور ویوز آپ ڈیٹ نہیں ہوتے۔ یہ مسئلہ یوٹیوب کے اپنے سسٹم میں ہے جو ویوز کو اپ ڈیٹ دیر سے کرتا ہے۔ اس کا فوری حل یہ ہے کہ اپنی ویڈیو کو لائک کریں اور پھر صفحہ ری فریش کریں، تھوڑی ہی دیر میں آپ کے ویوِز آٹومیٹک اپ ڈیٹ ہو جائیں گے۔
یوٹیوب چینل سبسکرائبرز کےلیۓ ہمیشہ یوٹیوب چینل کا لنک دیں، نا کہ ویڈیو لنک۔ سبسکرائبرز ہمیشہ چینل کے ہوتے ہیں، نا کہ ویڈیو پر
YouTube Watchtime
ویڈیو کی لمبائی ، آرڈر لگانے سے پہلے غور سے آرڈر کی ڈس کرپشن /تفصیل میں پڑھ لیں۔ تفصیل میں بتائے گۓ وقت سے کم کی ویڈیو پر واچ ٹائم پورا نہیں آۓ گا یا آرڈر پھنس سکتا ہے، جس کی ذمہ داری ہماری نہیں ہو گی۔
یو ٹیوب واچ ٹائم کے آرڈر کو مکمل ہونے میں پانچ سے سات دن لگتے ہیں۔ اس سے پہلے ٹکٹ کھول کر وقت ضائع نہ کریں۔
Tiktok Followers
ٹک ٹاک فالوورز کے لئے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پروفائل کا لنک دیں۔
TikTok Likes/Views
ٹک ٹاک لائیکس یا ویوز کے لئے اپنی ٹِک ٹاک پوسٹ کا لنک دیں ( نا کہ ٹک ٹاک پروفائل کا)۔ لائیکس ہمیشہ پوسٹ پر ملتے ہیں۔ پروفائل پر صرف فالوورز ملتے ہیں۔
Facebook Page Likes
اگر آپ فیس بُک پیج لائیکس کا آرڈر لگانا چاہتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ واقعی آپ نے اپنے فیس بُک پیج پر "لائیکس" کا ہی آپشن لگایا ہوا ہے نا کہ "فالو" کا۔ اگر آپ نے "فالو" کا آپشن لگایا ہوا ہے تو پھر آرڈر بھی فیس بُک "فالوورز" کا لگائیں نا کہ "فیس بُک پیج لائیکس" کا۔
Partial Order Status
Partial Status
تب ہوتاہے جب ہم کسی آرڈر کو جزوی طور پر واپس کردیتے ہیں۔ بعض اوقات کچھ تکنیکی وجوہات کی بناء پر اگر آرڈر مکمل فراہم نہیں ہوتا تو ایسی صورت میں، ہم آپ کو باقی ماندہ رقم واپس کردیتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے ، آپ نے صرف اُتنی ہی ادائیگی کی ہے جو آرڈر جتنی مقدار میں ڈلیور ہُوا ہے، باقی رقم خود بخود واپس آپ کے اکاؤنٹ میں ریفنڈ ہو چُکی ہوتی ہے۔
---- Refill - ریفل----
ریفل کےلیۓ آرڈر آئی ڈی کے ساتھ درج ذیل چار معلومات لازمی فراہم کریں:
1- Order Start Count
2- Order Quantity
3- Order Current Count
4- Dropped Quantity
مندرجہ بالا معلومات کے بغیر ریفل کی کسی ٹکٹ پر کوئی عمل درآمد نہیں ہو گا، ان چار معلومات کے بغیر ٹکٹ کھول کر وقت ضائع مت کریں۔
درج بالا چار معلومات کی روشنی میں ٹکٹ کھولیں تاکہ پتہ چل سکے کہ واقعی یہ ڈراپ موجودہ آرڈر کا ہے ہا کوئی سابقہ ڈراپ ہے۔
اگر یہ ہمارے آرڈر کا ڈراپ ہے اور آپ کا آرڈر ریفل گارنٹیڈ ہے تو ایسا آرڈر ضرور انشاءاللہ ریفل کیا جاۓ گا۔
ریفل سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟
ہر آرڈرکی "موجودہ گنتی" سے ہر آرڈر کا براہ راست صارف کے اکاؤنٹ کی "موجودہ گنتی" سے موازنہ کریں۔
ریفل کی درخواست کرنے کے لئے ، براہ کرم آرڈر آئی ڈی کے ساتھ ٹکٹ کھولیں۔ ریفل پر اسی آرڈر آئی ڈی کے مطابق کارروائی ہوگی۔
ریفل کی درخواست کرنے سے پہلے:
ہر آرڈر کو الگ الگ چیک کریں اور ہر آرڈر کو اکاؤنٹ کی "کرنٹ گنتی" سے ملائیں۔
مثال کے طور پر: آرڈر 1 ، اس کی کرنٹ گنتی کا موازنہ مطلوبہ گنتی کے ساتھ کریں (شروع نمبر + آرڈر کی مقدار) اگر اس کی کرنٹ گنتی آرڈرکی مطلوبہ گنتی سے کم ہے تو ، اسے دوبارہ بھر دیا جائے گا۔ لیکن اگر آرڈر 1 کرنٹ گنتی ، مطلوبہ گنتی سے زیادہ ہے تو ، اس کو ریفل نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ شروع گنتی سے زیادہ ہے۔
عام طور پر ، اگر آپ کے پاس ایک ہی لنک / صارف کے لئے متعدد آرڈرز ہیں ، تو صرف اس کا آخری آرڈر دوبارہ ریفل کی ضرورت ہے۔ باقی تمام آرڈر میں موجودہ گنتی پہلے سے مطلوبہ گنتی (آرڈر اسٹارٹ گنتی + آرڈر کی مقدار) سے کہیں زیادہ ہوگی۔
----سپورٹ ٹکٹ----
اگر آپ کو آرڈر سے متعلقہ کوئی مسئلہ درپیش ہے تو آپ سپورٹ ٹکٹ کے ذریعے اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں۔ یہ خیال رہے کہ اپنا آرڈر آئی۔ڈی ضرور لکھیں۔ آرڈر آئی ڈی کے بغیر ہم کچھ نہیں کر سکتے۔
کاروباری اوقات کے مطابق صبح 11:00 بجے سے شام 7:00 بجے کے دوران ہر ٹکٹ کا جواب دینے کی پوری کوشش کرتے ہیں لیکن شام 7 بجے کے بعد صبح 11 بجے تک یہ سپورٹ سست ہوجاتی ہے۔ لہذا کسی بھی اوپن ٹکٹ کو جلد سے جلد جواب مل جائے گا لیکن اوپر کے اوقات، نظر میں رکھتے ہوئے۔
براہ کرم آرڈر لگانے کے بعد جلد ہی ٹکٹ نہ کھولیں۔کم از کم 0-8آورز انتظار کریں اور دیکھیں ، اگر آرڈر کچھ گھنٹوں میں شروع نہیں ہوتا ہے تب ہی سپورٹ ٹکٹ کھولیں۔ آپ کےمسئلے کو حل کرنے کے لئے ہم یہاں موجود ہیں
اگر آپ کی کوئی ٹکٹ کلوز کر دی جاتی ہے تو پریشان نہ ہو ،جیسے ہی آپ کا بتایا گیا مسئلہ حل ہو گا، وہی ٹکٹ دوبارہ آپ کے اکاؤنٹ پر کھلا ہوا موجود ہو گا۔ عارضی طور پر ٹکٹ کلوز کرنے کا مقصد آپ کا ڈیٹا محفوظ رکھنا ہے ورنہ خودکار سسٹم آپ کی ٹکٹ ڈلیٹ کر سکتا ہے اگر اس کو تین دن سے زیادہ سسٹم میں رکھا جاۓ۔
اہم ترین:
سپورٹ ٹکٹ میں کسی قسم کی اخلاق سے گِری ہوئی زبان کا استعمال، فوری طور پر اکاؤنٹ ٹرمینیشن (بلیک لسٹ) کا باعث بن سکتا ہے۔ جس کی اطلاع آپ کے آرڈر لنک کے ساتھ تمام پینل نیٹ ورک کو بھی دی جاۓ گی۔
Partial Status is when we partially refund the remains of an order. Sometimes for some reasons we are unable to deliver a full order, so we refund you the remaining undelivered amount. Example: You bought an order with quantity 10 000 and charges 10$, let's say we delivered 9 000 and the remaining 1 000 we couldn't deliver, then we will "Partial" the order and refund you the remaining 1 000 (1$ in this example).
Drip Feed is a service that we are offering so you would be able to put the same order multiple times automatically.
Example: let's say you want to get 1000 likes on your Instagram Post but you want to get 100 likes each 30 minutes, you will put
Link: Your Post Link
Quantity: 100
Runs: 10 (as you want to run this order 10 times, if you want to get 2000 likes, you will run it 20 times, etc…)
Interval: 30 (because you want to get 100 likes on your post each 30 minutes, if you want each hour, you will put 60 because the time is in minutes)
P.S: Never order more quantity than the maximum which is written on the service name (Quantity x Runs),Example if the service's max is 4000, you don’t put Quantity: 500 and Run: 10, because total quantity will be 500x10 = 5000 which is bigger than the service max (4000). Also never put the Interval below the actual start time (some services need 60 minutes to start, don’t put Interval less than the service start time or it will cause a fail in your order).
You put the service ID followed by | followed by the link followed by | followed by quantity on each line To get the service ID of a service please check here: https://bazaar247.pk/services
Let’s say you want to use the Mass Order to add Instagram Followers to your 3 accounts: abcd, asdf, qwer
From the Services List @ https://bazaar247.pk/services, the service ID for this service “Instagram Followers [15K] [REAL] ⚡️💧⭐” is 102
Let’s say you want to add 1000 followers for each account, the output will be like this: ID|Link|Quantity or in this example: 102|abcd|1000 102|asdf|1000 102|qwer|1000
To get a panel like ours, Buy a script or rent a panel, and then you can connect to us via API easily!
As the wholesale smm panel we sell services at wholesale rate. Sorry to inform you that, service price is 100% fixed here. We set service price so tight that there is no more option to do more less. Every customer here is a reseller like you. So, the prices that you see at our services page are the prices that you get!
Find the timestamp that is located next to your username above your comment (for example: "3 days ago") and hover over it then right click and "Copy Link Address".
The link will be something like this: https://www.youtube.com/watch?v=12345&lc=a1b21etc instead of just https://www.youtube.com/watch?v=12345
To be sure that you got the correct link, paste it in your browser's address bar and you will see that the comment is now the first one below the video and it says "Highlighted comment".
Copyright © 2024 Best SMM Panel Pakis. All Rights Reserved